Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے عوام کو عید الاضحی کی مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

’’عید مبارک! عید الاضحی کے موقع پر مبارک باد۔ یہ تہوار انسانیت کی بھلائی کے لئے اجتماعی خیر و عافیت اور خوشحالی کے جذبے کو مزید فروغ دینے کے تئیں کام کرنے کے لئے ہمیں تحریک دے ‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ح ا۔ن ا۔

U-7434