Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے دلائی لامہ کو ان کی 87 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فون پر دلائی لامہ کو ان کی 87 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے دلائی لامہ کی طویل عمر اور اچھی صحت کے لئے بھی دعا کی۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ:

’’آج فون پر  عزت مآب @دلائی لامہ کو ان کی 87 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ۔ ہم ان کی طویل عمر اور اچھی صحت کے لئے دعا گو ہیں۔‘‘

 

 

***********

 

 

ش ح ۔ ف ا ۔ م ش

U. No.7290