Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے فرانس کے چٹرے راکس میں  پیراشوٹنگ ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے پر  منیش نروال اور روبینہ فرانسس کو مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے منیش نروال اور روبینہ فرانسس کو  فرانس کے چٹرے راکس میں پیراشوٹنگ ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم  نے کہا :

’’چٹرے راکس -2022 کے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ مقابلے میں منیش نروال اور روبینہ فرانسس کے سونے کا تمغہ حاصل کرنے پر  فخر ہے‘‘۔

’’اس خصوصی جیت پر  ان لوگوں کو مبارکباد۔   ان کے آنے وا لے مقابلوں کے لئے نیک خواہشات ‘‘۔

 

*************

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

 

U. No.6276