Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  معروف سنتوراستاد پنڈت شیوکمارشرما کی رحلت پرتعزیت کی


وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے معروف سنتوراستاد پنڈت شیوکمارشرما کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘ پنڈت شیوکمارشرما کی رحلت  کے سبب  ہماری ثقافتی دنیا نے بہت کچھ کھودیاہے ۔ انھوں نے سنتورکو عالمی سطح پر مقبول بنا دیا۔ان کی موسیقی  آنے والی نسلوں کو مسحورکرتی رہے گی ۔ مجھے  ان کے ساتھ  کی گئی اپنی بات چیت  کو یاد کرکے مسرت ہوتی ہے ۔ان کے اہل خانہ اورمداحوں سے تعزیت ۔اوم شانتی ۔’’

*****

 

ش ح ۔ع م۔ ع آ

U-5209