وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں کو دعوت دی ہے کہ وہ من کی بات کے آئندہ سیشن میں ان موضوعات اور مسائل پر اپنے خیالات سے واقف کرائیں، جو ان کے لئے اہمیت رکھتے ہیں۔ اپنے خیالات کا اظہار مائی گوو ، نمو ایپ 1800-11-7800 ڈائل کرکے اپنا میسیج ریکارڈ کرسکتے ہیں۔
من کی بات پروگرام کا 88 واں ایپی سوڈ 24 اپریل 2022 کو نشر ہوگا۔
وزیراعظم نے مائی گوو کی دعوت کو شیئر کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا۔
‘‘ من کی بات کے ذریعہ ہم میدانی سطح پر تبدیلی لانے والے لوگوں کے غیر معمولی کاموں کا جشن مناتے ہیں۔ کیا آپ ایسے باعث تحریک زندگی کے سفر کے بارے میں جانتے ہیں ؟ انہیں اس مہینے کی 24 تاریخ کے پروگرام کے لئے شیئر کریں۔ مائی گوو نمو ایپ پر لکھیں یا پیغام ریکارڈ کرنے کے لئے 1800-11-7800 ڈائل کریں۔’’
Through #MannKiBaat we celebrate the extraordinary feats of grassroots level change-makers. Do you know of such inspiring life journeys? Share them for this month’s programme on the 24th. Write on MyGov, NaMo App or dial 1800-11-7800 to record a message. https://t.co/z0uOm3WcTL
— Narendra Modi (@narendramodi) April 8, 2022
****************
(ش ح ۔ا م۔رض )
U NO: 4007