Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مادھو نومی کے موقع پر شری مادھواچاریہ کو خراج عقیدت پیش کیا


نئی دہلی، 10 فروری 2022:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مادھو نومی کے موقع پر شری مادھواچاریہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اپنی اُس تقریر کا ویڈیا ساجھا کیا جو انہوں نے فروری 2017 میں جگد گورو مادھواچاریہ کی 7ویں صد سالہ تقریبات کے موقع پر کی تھی۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’مادھو نومی کے مقدس موقع پر، میں شری مادھواچاریہ کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کا روحانی اور سماجی ترقی کا عظیم پیغام نسلوں کو متاثر کرتا رہے گا۔ شری مادھواچاریہ کے بارے میں میری تقریر یہاں ملاحظہ کریں۔‘‘

 

***

 

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 1460