Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے فرانس کی مسلح افواج کی وزیر سے ملاقات کی

وزیر اعظم نے فرانس کی مسلح افواج کی وزیر سے ملاقات کی


نئی دہلی، 17 دسمبر 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کی مسلح افواج کی وزیر محترمہ فلورینس پارلے  سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’فرانس کی مسلح افواج کی وزیر @  فلورینس _  پارلے سے آج ملاقات کی  اور باہمی دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی، انڈو۔پیسفک اور یوروپی کونسل کے لیے فرانس کی آئندہ صدارت جیسے موضوعات پر تبادلہ خیالات کیے۔

ہماری کلیدی شراکت داری کو مزید عمیق بنانے کے لیے ، میں بھارت کی عہدبستگی کا اعادہ کرتا ہوں۔‘‘

************

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 14470