وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں آج مرکزی کابینہ نے مالی سال 22-2021 کے بقیہ حصہ کے دوران اور مالی سال 26-2025 تک، جب 15ویں مالیاتی کمیشن کی میعاد ختم ہوگی، ممبران پارلیمنٹ کی لوکل ایریا ڈیولپمنٹ اسکیم (ایم پی لیڈ) کی بحالی اور اسے جاری رکھنے اپنی منظوری دے دی۔
اسکیم کی تفصیلات:
وزارت مالی سال 22-2021 کی بقیہ مدت کے لیے ایم پی لیڈ 2 کروڑ روپے فی رکن پارلیمنٹ کے حساب سے ایک قسط میں اور مالی سال 23-2022 سے 26-2025 تک کی مدت کے دوران 5.00 کروڑ روپے سالانہ فی رکن پارلیمنٹ کے حساب سے ہر ایک کے لیے 2.5 کروڑ روپے کی قسط جاری کرے گی۔ جب سے یہ اسکیم شروع ہوئی ہے تب سے اب تک 54171.09 کروڑ کے مالی اخراجات سے کل 1986206 کام/پروجیکٹ مکمل کیے جا چکے ہیں۔
مالی اخراجات:
مالی سال 22-2021 کے بقیہ حصے اور 26-2025 تک ایم پی لیڈ کی بحالی اور اسے جاری رکھنے پر کل 17417.00 کروڑ روپے خرچ ہوں گے جن کی جدول کے حساب سے تفصیل نیچے دی گئی ہے:
مالی اخراجات (کروڑ روپے میں) |
1583.5 |
3965.00 |
3958.50 |
3955.00 |
3955.0 |
17417.00 |
مالی سال | 2021-22 | 2022-23 | 2023-24 | 2024-25 | 2025-26 | کل رقم |
---|
نفاذ کی حکمت عملی اور اہداف:
اثرات:
پس منظر:
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U:12700