Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کیرالہ پیراوی دن کے موقع پر کیرالہ کے عوام کو مبارکباد دی ہے


وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے کیرالہ پیراوی دن کے موقع پر کیرالہ کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

‘‘کیرالہ کے عوام کو کیرالہ پیراوی دن کی مبارکباد ۔کیرالہ کو اس کے قابل دید مناظر، اور اس کے عوام کی جفا کشی کیلئے بڑے پیمانے پر پسند کیاجاتا ہے۔میری دعا ہے کہ کیرالہ کے عوام اپنی مختلف مخلصانہ کوششوں میں کامیاب ہوں۔

 

************

 

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.12399