Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تھیور جینتی کے موقع پر پاسمپون متھرا ملنگا تھیور کے ذریعہ پیش کیے گئے تعاون کو یاد کیا


نئی دہلی، 30 اکتوبر 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تھیور جینتی  کے موقع پر مشہور و معروف پاسمپون متھرا ملنگا تھیور  کے ذریعہ پیش کیے گئے زبردست تعاون کو یاد کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’تھیور جینتی کے خاص موقع پر، میں مشہور و معروف پاسمپون متھراملنگا تھیور کے ذریعہ پیش کیے گئے زبردست تعاون کو یاد کرتا ہوں۔ اس ازحد بہادر اور رحم دل شخصیت نے اپنی زندگی عوامی فلاح و بہبود اور سماجی انصاف کے لئے وقف کر دی۔ انہوں نے کاشتکاروں اور مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے متعدد کوششیں کیں۔‘‘

 

*****

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. NO. 12355