Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بلیک اسٹون کے چیئرمین، بانی مشترک اور سی ای او، جناب اسٹیفن شوارزمین کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات

بلیک اسٹون کے چیئرمین، بانی مشترک اور سی ای او، جناب اسٹیفن شوارزمین کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بلیک اسٹون کے چیئرمین، سی ای او اور بانی مشترک ، جناب اسٹیفن شوارزمین سے ملاقات کی۔

جناب شوارزمین نے بھارت میں بلیک اسٹون  کے جاری پروجیکٹوں، اور بنیادی ڈھانچہ اور رئیل اسٹیٹ شعبوں میں مزید سرمایہ کاری کے سلسلے میں ان کی دلچسپی کے بارے میں وزیر اعظم مودی کو  جانکاری دی۔ قومی بنیادی ڈھانچہ پائپ لائن اور قومی منیٹائزیشن پائپ لائن کے تحت مواقع سمیت بھارت میں امید افزا سرمایہ کاری مواقع کے بارے میں بھی تبادلہ خیالات کیے گئے۔

*****

ش ح ۔اب ن۔ م ف

U:9338