Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے شری نرائن گورو کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا


نئی دہلی، 23 اگست 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری نرائن گورو کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’میں شری نرائن گورو کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی تعلیمات لاکھوں افراد کو طاقت فراہم کرتی ہیں۔ علم حاصل کرنے، سماجی اصلاحات اور مساوات پر ان کازور ہمیں ہمیشہ ترغیب فراہم کرتا رہے گا۔انہوں نے خواتین کی اختیارکاری کے ساتھ ساتھ سماجی تبدیلی کے لئے نوجوانوں کی طاقت کو بروئے کار لانے پر بھی ازحد زور دیا۔ ‘‘

****************

ش ح۔ ا ب ن

U. NO. 8070